عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لِرَجُلٍ: أَسْلِمْ قَالَ: أَجِدُنِي كَارِهًا قَالَ: أَسْلِمْ وَإِنْ كُنْتَ كَارِهًا.
) انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك آدمی سے كہا: اسلام لے آؤ، اس نے كہا: میں یہ بات نا پسند كرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام لے آؤ اگرچہ تم نا پسندہی كیوں نہ كرو۔( )
Silsila Sahih, Hadith(946)