Blog
Books



۔ (۹۴۶۶)۔ وعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا زَارَ الْمُسْلِمُ اَخَاہُ فِی اللّٰہِ اَوْعَادَہُ، قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: طِبْتَ وَتَبَوَّاْتَ مِنَ الْجَنَّۃِ مَنْزِلًا۔)) (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ) بَعْدَ قَوْلِہِ: طِبْتَ(وَطَابَ مَمْشَاکَ)۔ (مسند احمد: ۸۳۰۸)
۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب مسلمان اللہ تعالیٰ کے لیے اپنے بھائی کی زیارتیا عیادت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کہتا ہے: تو پاکیزہ ہوا اور تو نے جنت سے ٹھکانہ تیار کر لیا۔ ایک روایت میں ہے: تو بھی پاکیزہ ہے اور تیرا چلنا بھی پاکیزہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9466)
Background
Arabic

Urdu

English