Blog
Books



۔ (۹۴۶۷)۔ عَنْ ثَوْبَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا عَادَ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ اَخاہُ الْمُسْلِمَ فَھُوَ فِیْ مَخْرَفَۃِ الْجَنَّۃِ وَفِیْ لَفْظٍ فَھُوَ فِیْ اَخْرَافِ الْجَنَّۃِ حَتّٰییَرْجِعَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۸۰۹)
۔ سیدنا ثوبان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرنے کے لیے جاتا ہے تو وہ واپس آنے تک جنت کے باغوں میں رہتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9467)
Background
Arabic

Urdu

English