Blog
Books



۔ (۹۴۷۵)۔ عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ عَادَ مَرِیْضًا خَاضَ فِی الرَّحْمَۃِ، فَاِذَا جَلَسَ عِنْدَہُ اسْتَنَقَعَ فِیْھَا وقَدِ اسْتَنْقَعْتُمْ اِنْ شَائَ اللّٰہُ فِی الرَّحْمَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۸۹۰)
۔ سیدنا کعب بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی مریض کی تیمار داری کی، وہ رحمت میں داخل ہوا اور جو اس کے پاس بیٹھ گیا، وہ رحمت میں گھس گیا اور تحقیق تم ان شاء اللہ رحمت میں ٹھہر گئے ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(9475)
Background
Arabic

Urdu

English