Blog
Books



۔ (۹۴۷۷)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((عَائِدُ الْمَرِیْضِیَخُوْضُ فِی الرَّحْمَۃِ، وَوَضَعَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَدَہُ عَلٰی وَرِکِہِ ثُمَّ قَالَ: ھٰکَذَا مُقْبِلًا وَمُدْبِرًا، وَاِذَا جَلَسَ عِنْدَہُ غَمَرَتْہُ الرَّحْمَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۶۵)
۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مریض کی عیادت کرنے والا رحمت میں گھس جاتا ہے، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنا ہاتھ اپنے سرین پر رکھا اور فرمایا: آتے ہوئے بھی اور جاتے ہوئے بھی، پھر جب وہ اس کے پاس بیٹھ جاتا ہے تو رحمت اس کو ڈھانپ لیتی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9477)
Background
Arabic

Urdu

English