۔ (۹۴۸۲)۔ عَنْ اُمِّ سَلْمَۃَ رضی اللہ عنہا ، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((اِذَا حَضَرْتُمُ الْمَیِّتَ، اَوِالْمَرِیْضَ، فَقُوْلُوْا: خَیْرًا، فَاِنَّ الْمَلَائِکَۃَیُؤَمِّنُوْنَ عَلٰی مَاتَقُوْلُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۷۲۷۵)
۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میتیا مریض کے پاس حاضر ہو تو خیر والی باتیں کیا کرو، کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو، اس پر فرشتے آمین کہتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(9482)