۔ (۹۴۸۹)۔ عَنْ اَبِیْ عَیَّاضٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَھٰی اَنْ یَّجْلِسَ بَیْنَ الضَّحِّ وَالظِّلِّ وَقَالَ: ((مَجْلِسُ الشَّیْطَانِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۹۹)
۔ صحابی ٔ رسول بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آدمی کو اس طرح بیٹھنے سے منع فرمایا کہ اس کے جسم کا کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائے میں اور فرمایا: یہ تو شیطان کی بیٹھک ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9489)