۔ (۹۵۳)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ سَعْدٍ ؓ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ مُؤَاکَلَۃِ الْحَائِضِ فَقَالَ: ((وَاٰکِلْہَا۔)) (مسند أحمد: ۱۹۲۱۷)
سیدنا عبد اللہ بن سعد ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حائضہ کے ساتھ کھانا کھانے کے بارے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کے ساتھ کھایا کر۔
Musnad Ahmad, Hadith(953)