۔ (۹۴۹۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَا قَعَدَ قَوْمٌ مَقْعَدًا لَا یَذْکُرُوْنَ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ، وَیُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِلَّا کَانَ عَلَیْھِمْ حَسْرَۃًیَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَاِنْ دَخَلُوْا الْجَنَّۃَ لِلثَّوَابِ۔)) (مسند احمد: ۹۹۶۶)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھتے ہیں اور اس میں نہ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہیں اور نہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دورود بھیجتے ہیں تو وہ مجلس قیامت کے دن ان کے لیے باعث ِ حسرت ہو گی، اگرچہ وہ دوسرے اعمال کی وجہ سے جنت میں داخل ہو جائیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(9494)