Blog
Books



۔ (۹۵۰۸)۔ عَنْ وَھْبِ بْنِ حُذَیْفَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا قَامَ اَحَدُکُمْ مِنْ مَجْلِسِہِ فَرَجَعَ اِلَیْہِ فَھُوَ اَحَقُّ بِہٖ،وَاِنْکَانَتْلَہُحَاجَۃٌ فَقَامَ اِلَیْھَا ثُمَّ رَجَعَ فَھُوَ اَحَقُّ بِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۱۵۵۶۵)
۔ سیدنا وہب بن حذیفہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی اپنی مجلس سے چلا جائے اور پھر واپس لوٹ آئے تو وہی اس کا زیادہ حقدار ہو گا، اگر ایسا آدمی کسی ضرورت کی وجہ سے مجلس سے چلا جاتا ہے اور پھر واپس آجاتا ہے تو وہی اس مقام پر بیٹھنے کا زیادہ حقدار ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9508)
Background
Arabic

Urdu

English