۔ (۹۵۱۰)۔ عَنْ اَبِیْ مِجْلَزٍ، عَنْ حُذَیْفَۃَ، فِی الَّذِیْیَقْعُدُ فِیْ وَسْطِ الْحَلْقَۃِ قَالَ: مَلْعُوْنٌ عَلٰی لِسَانِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَوْلِسَانِ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۳۶۵۲)
۔ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ حلقے کے وسط میں بیٹھنے والے آدمی کے بارے میں کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان کے مطابق ایسے شخص پر لعنت کی گئی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9510)