۔ (۹۵۱۳)۔ عَنْ جَابِرٍ بْنِ سَمُرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: دَخَلَتُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ بَیْتِہِ، فَرَاَیْتُہُ مُتَّکِئًا عَلٰی وِسَادَۃٍ۔ (مسند احمد: ۲۱۲۸۵)
۔ سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تکیے پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9513)