۔ (۹۵۱۵)۔ عَنْ سَمُرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: اَمَرَنَارَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنْ نَعْتَدِلَ فِی الْجُلُوْسِ، وَاَنْ لَّانَسْتَوْفِزَ۔ (مسند احمد: ۲۰۳۷۲)
۔ سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اعتدال سے بیٹھیں اور جلدی نہ کریں۔
Musnad Ahmad, Hadith(9515)