۔ (۹۵۲۶)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ الْحَضْرَمِیِّ، قَالَ: اَخْبَرَنِیْ مَنْ سَمِعَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ مِنْ اُمَّتِیْ قَوْمًا یُعْطَوْنَ مِثْلَ اُجُوْرِ اَوَّلِھِمْ، یُنْکِرُوْنَ الْمُنْکِرَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۵۶۸)
۔ ایک صحابی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں بعض لوگ ایسے بھی ہوں گے کہ جن کو پہلے والے لوگوں کے اجر کی طرح ثواب دیا جائے گا، وہ برائی کا انکار کرتے ہوں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9526)