Blog
Books



۔ (۹۵۷)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِعَائِشَۃَ: ((نَاوِلِیْنِیْ الْخُمْرَۃَ)) مَِن الْمَسْجِدِ۔ فَقَالَتْ: اِنِّی قَد أَحْدَثْتُ، فَقَالَ: ((أَوَ حَیْضَتُکِ فِی یَدِکِ؟))(مسند أحمد:۵۳۸۲)
سیدنا ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مسجد سے سیدہ عائشہؓ سے فرمایا: مجھے چٹائی پکڑاؤ۔ انھوں نے کہا: میں تو حائضہ ہو گئی ہوں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: کیا تیرا حیض تیرے ہاتھ میں ہے؟
Musnad Ahmad, Hadith(957)
Background
Arabic

Urdu

English