Blog
Books



۔ (۹۵۳۶)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((لَا یَمْنَعَنَّ رَجُلًا مِنْکُمْ مَخَافَۃُ النَّاسِ، اَنْ یَّتَکَلَّمَ بِالْحَقِّ اِذَا رَآہٗوَعَلِمَہُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ) اِذَا رَآہٗاَوْعَلِمَہُاَوْرَآہٗاَوْسَمِعَہُ (زَادَفِیْ رِوَایَۃٍ) فَاِنَّہُ لَا یُقَرِّبُ مِنْ اَجَلٍ وَلَا یُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ اَنْ یَقُوْلَ بِحَقٍّ اَوْ یُذَکِّرُ بِعَظِیْمٍ۔)) (مسند احمد: ۱۱۴۹۴)
۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی حق کو دیکھ لے، اس کو جان لے اور اس کو سن لے تو پھر لوگوں کا ڈر اس کو یہ حق بیان کرنے سے روکنے نہ پائے، پس بیشک حق بیان کرنے یا عظیم چیز کی نصیحت کرنے سے نہ اس کی موت قریب ہو گی اور نہ اس کا رزق دور ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9536)
Background
Arabic

Urdu

English