۔ (۹۵۸)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((نَاوِلِیْنِیْ الْخُمْرَۃَ۔)) مِنَ الْمَسْجِدِ۔ قَالَتْ: قُلْتُ: اِنِّیْ حَائِضٌ، قَالَ: ((اِنَّ حَیْضَتَکِ لَیْسَتْ فِی یَدِکِ۔)) (مسند أحمد: ۲۶۴۴۴)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد سے مجھے فرمایا: مجھے چٹائی پکڑاؤ۔ میں نے کہا: میں تو حائضہ ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک تیرا حیض تیرے ہاتھ میں نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(958)