Blog
Books



۔ (۹۵۹)۔وَعَنْہَا أَیْضًا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِلْجَارِیَۃِ وَہُوَ فِی الْمَسْجِدِ: ((نَاوِلِیْنِیْ الْخُمْرَۃَ)) قَالَتْ: أَرَادَ أَنْ یَبْسُطَہَا فَیُصِلِّیْ عَلَیْہَا، فَقَالَتْ: اِنِّیْ حَائِضٌ، فَقَالَ: ((اِنَّ حَیْضَہَا لَیْسَتْ فِی یَدِہَا۔)) (مسند أحمد: ۲۵۹۷۴)
سیدہ عائشہؓ سے ہی مروی ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ مسجد میں تھے، لونڈی سے کہا: مجھے چٹائی پکڑاؤ۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اس کو بچھا کر اس پر نماز پڑھنا چاہتے تھے، اس نے کہا: میں تو حائضہ ہوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک اس کا حیض اس کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(959)
Background
Arabic

Urdu

English