۔ (۹۵۶۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَوْ لَا بَنُوْ اِسْرَائِیْلَ لَمْ یُخْنَزِ اللَّحْمُ، وَلَوْ لَا حَوَائُ لَمْ تَخُنْ اُنْثٰی زَوْجَھَا۔)) (مسند احمد: ۸۰۱۹)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر بنو اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت کو خزانہ نہ کیا جاتا اور اگر سیدہ حوائ رحمتہ اللہ علیہ نہ ہوتیں تو کوئی بیوی اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی۔
Musnad Ahmad, Hadith(9564)