۔ (۹۵۷۵)۔ عَنْ سَھْلِ بْنِ حُنَیْفٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ اَعَانَ مُجَاھِدًا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، اَوْ غَارِمًا فِیْ عُسْرَتِہِ اَوْ مُکَاتَبًا فِیْ رَقَبَۃٍ ، اَظَلَّہُ اللّٰہُ فِیْ ظِلِّہِ یَوْمَ لَا ظِلَّ اِلَّا ظِلَّہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۸۲)
۔ سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے، تنگی میں مبتلا قرض کے ضامن اور مکاتَب کی گردن چھڑانے کے حوالہ سے مدد کی، اللہ تعالیٰ اس کو اس دن اپنے سائے میںجگہ دے گا، جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9575)