۔ (۹۵۷۶)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسٰی رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَطْعِمُوْا الْجَائِعَ، وَفُکُّوْا الْعَانِیَ، وَعُوْدُوْا الْمَرِیْضَ۔)) قَالَ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ: الْمَرْضٰی۔ (مسند احمد: ۱۹۷۴۶)
۔ سیدناابو موسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بھوکے کو کھانا کھلاؤ، غلام کو آزاد کراؤ اور مریض کی عیادت کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(9576)