۔ (۹۶۳)۔وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: کُنْتُ أَبِیْتُ أَنَا وَرَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی الشِّعَارِ الْوَاحِدِ وَأَنَا طَامِثٌ حَائِضٌ، قَالَتْ: فَاِنْ أَصَابَہُ مِنِّیْ
شَیْئٌ غَسَلَہُ لَمْ یَعْدُ مَکَانَہُ وَصَلّٰی فِیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۴۶۷۵)
سیدہ عائشہؓ سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں اور اللہ کے رسول ایک کپڑے میں رات گزارتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی، اگر خون آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لگ جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ جگہ دھو لیتے اور متاثرہ جگہ سے تجاوز نہ کرتے اور پھر اس میں نماز پڑھتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(963)