۔ (۹۶۵۲)۔ عَنْ اَبِی مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ مِمَّا اَدْرَکَ النَّاسُ مِن کَلَامِ الْجَاھِلِیَّۃِ الْاُوْلٰی، اِذَا لَمْ تَسْتَحْیِ فَاصْنَعْ مَاشِئْتَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۷۰۲)
۔ سیدنا ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں نے جو کلام پہلے والی جاہلیت میں پایا، اس میں یہ بات بھی تھی: جب تو شرمائے نہیں تو جو چاہے کر گزر۔
Musnad Ahmad, Hadith(9652)