) عن جَابِرٍ، أَمَرَنَا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِأَرْبَعٍ، وَنَهَانَا عن خَمْسٍ، إِذَا رَقَدْتَ فَأَغْلِقْ بَابَكَ، وَأَوْكِ سِقَاءَكَ، وَخَمِّرْ إِنَاءَكَ، وَأَطْفِئ مِصْبَاحَكَ، فَإِن الشَّيْطَان لَا يَفْتَحُ بَابًا، وَلَا يَحُلُّ وِكَاءً، وَلَا يَكْشِفُ غِطَاءً، وَإِنَّ الْفَأْرَةَ الْفُوَيْسِقَة تُحَرِّقُ عَلَى أَهَل الْبَيْتِ بَيْتَهُم، وَلَا تَأَكُلْ بِشِمَالِكَ، وَلَا تَشْرَبْ بِشِمَالِكَ، وَلَا تَمْشِ في نَعْلٍ وَاحِدَةٍ، وَلَا تَشْتَمِلْ الصَّمَّاءَ، وَلَا تَحْتَبْ في الإِزَارِ مُفْضِيًا.
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں چار باتوں كا حكم دیا اور پانچ باتوں سے منع كیا۔ (١) جب سونے لگوتواپنادروازہ بند كر لو، (٢) مشكیزے كا منہ بند كردو، (٣) برتن پر كپڑا ڈھانك دو،(٤) اپنا چراغ بجھا دو،كیونكہ شیطان دروازہ نہیں كھولتا،نہ وہ مشكیزہ كھولتا ہے، نہ كپڑا ہٹاتا ہے، اور فاسق چوہیا گھر جلا دیتی ہے۔ (١) اپنے بائیں ہاتھ سے مت كھاؤ،(٢) بائیں ہاتھ سے مت پیو،(٣) ایك جوتے میں نہ چلو،(٤)چادر كو پورے جسم پر نہ لپیٹو،(٥) اور گوٹھ مار كر نہ بیٹھو۔( )
Silsila Sahih, Hadith(970)