۔ (۹۶۹۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((تُوْضَعُ الرَّحِمُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ لَھَا حُجْنَۃٌ کَحُجْنَۃِ الْمِعْزَلِ،تَتَکَلَّمُ بِلِسَانٍ طَلْقٍ ذَلْقٍ،فَتَصِلُ مَنْ وَصَلَھَا، وَتَقْطَعُ مَنْ قَطَعَھَا۔)) وَقَالَ عَفَّانُ: الْمِعْزَلُ وَقَالَ: بِاَلْسِنَۃٍ لَھَا۔ (مسند احمد: ۶۷۷۴)
۔ عبداللہ بن قارظ ، سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، جبکہ وہ مریض تھے، انھوں نے آگے سے اس کو کہا:صلہ رحمی تجھ تک پہنچ گئی ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں رحمن ہوں۔ میں نے رحم (یعنی قرابتداری) کو پیدا کیااور اپنے نام سے اُس کا اشتقاق کیا، جس نے اُس کو ملایا میں اُس کو ملاؤں گااورجس نے اُس کو کاٹا میں اُس کو کاٹ دوں گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9691)