۔ (۹۷۷)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((تُصَلِّی الْمُسْتَحَاضَۃُ وَاِنْ قَطَرَ الدَّمُ عَلَی الْحَصِیْرِ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۵۷۳)
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مستحاضہ خاتون نماز پڑھے گی، اگرچہ اس کا خون چٹائی پر بہتا رہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(977)