Blog
Books



۔ (۹۷۸)۔ وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: اِعْتَکَفَتْ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِمْرَأَۃٌ مِنْ أَزْوَاجِہِ مُسْتَحَاضَۃٌ فَکَانَتْ تَرَی الْصُّفْرَۃَ وَالْحُمْرَۃَ، فَرُبَّمَا وَضَعْنَا الطَّسْتَ تَحْتَہَا وَہِیَ تُصَلِّیْ۔ (مسند أحمد: ۲۵۵۱۲)
سیدہ عائشہؓ یہ بھی بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی بیویوں میں ایک خاتون مستحاضہ تھی، اس نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ اعتکاف کیا تھا، جبکہ وہ زرد اور سرخ رنگ کا خون دیکھتی رہتی تھی، بسا اوقات تو ہم اس کے نیچے ایک تھال رکھتی تھیں، جبکہ وہ نماز پڑھ رہی ہوتی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(978)
Background
Arabic

Urdu

English