۔ (۹۷۹۱)۔ عَنْ اَبِیْ صِرْمَۃَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ ضَارَّ اَضَرَّ اللّٰہُ بِہٖوَمَنْشَاقَّشَقَّاللّٰہُ عَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۸۴۷)
۔ سیدنا ابو صرمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کو نقصان پہنچایا، اللہ تعالیٰ اس کو نقصان پہنچائے گا اور جس نے کسی پر مشقت ڈالی، اللہ تعالیٰ اس پر مشقت ڈالے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9791)