۔ (۹۷۹۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَوْ اَنَّ رَجُلًا (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: اِمْرَاً) اِطَّلَعَ بِغَیْرِ اِذْنِکَ، فَخَذَفْتَہُ بِحَصَاۃٍ، فَفَقَاْتَ عَیْنَہُ،مَاکَانَ عَلَیْکَ جُنَاحٌ۔)) (مسند احمد: ۷۳۱۱)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی آدمی تیری اجازت کے بغیر تجھ پر جھانکتا ہے اور تو اس کو کنکری مار کر اس کی آنکھ کو پھوڑ دیتا ہے تو تجھ پر کوئی گناہ نہیں ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(9795)