عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوْعاً: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يَضْحَكُ مِنْ رَجُلَيْنِ يَقْتُلُ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ فَيُدْخِلُهُمَا اللهُ الجنة، يَكُونُ أَحَدُهُمَا كَافِرًا فَيَقْتُلُ الْآخَرَ ثُمَّ يُسْلِمُ فَيَغْزُوفِي سَبِيلِ اللهِ فَيُقْتَلُ.
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ اللہ عزوجل دوآدمیوں كودیكھ كر مسكراتا ہے ۔ ان میں سے ایك شخص دوسرے شخص كوقتل كر دیتاہے، اللہ تعالیٰ ان دونوں كوجنت میں داخل كر دیتاہے۔ ایك شخص كافر ہے وہ دوسرے كوقتل كردیتا ہے ۔ پھر مسلمان ہوجاتا ہے، اور اللہ كے راستے میں جہاد كرتا ہوا شہید ہوجاتاہے۔( )
Silsila Sahih, Hadith(984)