۔ (۹۸۶)۔عَنْ عَمَّارِبْنِ یَاسِرٍؓ أَنَّہُ سَأَلَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنِ التَّیَمُّمِ، فَقَالَ: ((ضَرْبَۃٌ لِلْکَفَّیْنِ وَالْوَجْہِ۔)) (وَفِیْ لَفْظٍ) اِنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُوْلُ فِیْ التَّیَمُّمِ: ((ضَرْبَۃٌ لِلْوَجْہِ وَالْکَفَّیْنِ)) (مسند أحمد: ۱۸۵۰۹)
سیدنا عمار بن یاسرؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تیمم کے بارے میں سوال کیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہتھیلیوں اور چہرے کے لیے ایک ضرب ہے۔ ایک روایت میں ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیمم کے بارے میں فرمایا: چہرے اور ہتھیلیوں کے لیے ایک ضرب ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(986)