۔ (۹۸۲۶)۔ عَنْ اَنَسٍ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَمَعَ اَصَابَہُ فَوَضَعَھَا عَلَی الْاَرْضِ فَقَالَ: ((ھٰذَا ابْنُ آدَمَ۔)) ثُمَّ رَفَعَھَا خَلْفَ ذٰلِکَ قَلِیْلًا، وَقَالَ: ((ھٰذَا اَجَلُہُ۔)) ثُمَّ رَمٰی بِیَدِہِ اَمَامَہُ قَالَ: ((وَثَمَّ اَمَلُہُ)) (مسند احمد: ۱۲۲۶۳)
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی انگلیاں جمع کیں اور ان کو زمین پر رکھا اور فرمایا: یہ ابن آدم ہے۔ پھر اپنی انگلیوں کو تھوڑا سا اٹھایا اور فرمایا: یہ اس کی موت ہے۔ اور پھر اپنے ہاتھ کو اپنے سامنے پھینک کر فرمایا: اور یہاں اس کی امیدیں ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(9826)