عن الضَّحَّاك بن قيس قال: قال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : إِن الله يَقول: أَنا خَيْر شَريك، فَمَن أَشْرَك بِي أَحَدًا فَهُو لشريكي يَا أَيَّهَا النَّاس أَخْلِصُوا الْأَعْمَال لِلهِ، فَإِن الله عَزّ وَجَل لَا يَقْبَلُ مِنَ الْعَمَل إِلَا ما خَلَص لَه، ولاتقولوا: هذا لِلهِ ولِلرَّحِم ولَيْس لِلهِ مِنْه شَيْءٌ! ولَا تَقُولُوا: هذا لِلهِ ولِوُجُوهِكُمْ، فَإِنَّه لِوُجُوهِكُم، ولَيْس لِلهِ مِنْه شَيْءٌ.
ضحاك بن قیس سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بے شک اللہ تعالیٰ فرماتاہےجس نے میرےساتھ كسی كوشریك كیا وہ میرے شریك كے لئے ہے۔ اے لوگو! اللہ كے لئے اعمال خالص كرو، كیونكہ اللہ عزوجل صرف خالص عمل قبول كرتا ہے اور یہ نہ كہو: یہ اللہ كیلئے اوریہ رشتے داروں كے لئے(صلہ رحمی كے لئے)ہےاس میں سے كوئی بھی چیز اللہ كےلئےنہیں اوریہ نہ كہویہ اللہ كیلئےہےاوریہ تمہارے معززلوگوں كے لئے۔ وہ تمہارے معززلوگوں كے لئے ہوگا اللہ كے لئے اس میں سے كوئی بھی چیز نہیں ۔( )
Silsila Sahih, Hadith(987)