۔ (۹۸۴۵)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: اِنَّکُمْ لَتَعْمَلُوْنَ اَعْمَالًا، فَذَکَرَ مِثَلَ الْاَثْرِ الْمُتَقَدِّمِ بِلَفْظِہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۶۳۱)
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: بیشک تم لوگ ایسے ایسے کام کرتے ہو، …۔ پھر سابقہ قول کی طرح کے الفاظ نقل کیے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9845)