۔ (۹۸۹۳)۔ عَنْ نَوَّاسِ بْنِ سَمْعَانَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((کَبُرَتْ خَیَانَۃً تُحَدِّثُ اَخَاکَ حَدِیْثًا ھُوَ لَکَ مُصَدِّقٌ وَاَنْتَ بِہٖکَاذِبٌ۔)) (مسنداحمد: ۱۷۷۸۵)
۔ سیدنا نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ بہت بڑی خیانت ہے کہ تو اپنے بھائی سے ایک بات کرے اور وہ تیری تصدیق کرنے والا ہو، جبکہ تو اس کے ساتھ جھوٹ بولنے والا ہو۔
Musnad Ahmad, Hadith(9893)