۔ (۹۹۰۵)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ الَّذِیْیَکْذِبُ عَلَیَّیُبْنیٰ لَہُ بَیْتٌ فِیْ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۶۳۰۹)
۔ سیدنا عبدا للہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک جو شخص مجھ پر جھوٹ بولتا ہے، اس کے لیے آگ میں ایک گھر بنایا جاتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(9905)