عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الزُّرَقِيِّ قَالَ: أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ الْعَزْلِ فَقَالَ إِنَّ امْرَأَتِي تُرْضِعُ وَأَنَا أَكْرَهُ أَنْ تَحْمِلَ فَقَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِنَّ مَا قُدِّرَ فِي الرَّحِمِ سَيَكُونُ.
ابوسعید زرقی سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عزل كے بارے میں سوال كیا ۔ كہنے لگا میری بیوی میرے بچے كودودھ پلا رہی ہے۔ مجھے ابھی اس كا حاملہ ہونا پسند نہیں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم میں جومقدر كر دیا گیا وہ ہوكر رہے گا۔( )
Silsila Sahih, Hadith(995)