عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ قَدْ أَيِسَ أَنْ يُعْبَدَ بِأَرْضِكُمْ هَذِهِ وَلَكِنَّهُ قَدْ رَضِيَ مِنْكُمْ بِمَا تَحْقِرُونَ.
) ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان اس بات سے نا امید ہوچكا ہے كہ تمہاری اس زمین میں اس كی عبادت كی جائے۔ لیكن وہ اس بات سے راضی ہےکہ تم دوسروں كوحقیر سمجھتے ہو۔( )
Silsila Sahih, Hadith(998)