Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Anyone who incites a woman against her husband or a slave against his master is not one of us.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی عورت کو اس کے شوہر سے یا غلام کو مالک سے برگشتہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ۔