Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/ النکاح ۴۲ (۱۹۵۷)، (تحفة الأشراف: ۱۰۱۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۲۸۰) وانظر حدیث رقم (۲۰۵۴)
Wazahat
وضاحت: ۱؎ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی جگہ دحیہ رضی اللہ عنہ کو دوسری لونڈی دے دی، اور ام المومنین صفیہ رضی اللہ عنہا کو اپنے لئے منتخب کر لیا، صفیہ قریظہ اور نضیر کے سردار کی بیٹی تھیں، اس لئے ان کا ایک عام صحابی کے پاس رہنا مناسب نہ تھا، کیونکہ اس سے دوسروں کو رشک ہوتا۔