Narrated Abu Saeed al-Khudri: When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم swore an oath strongly, he said: No, by Him in Whose hand is the soul of Abul Qasim.
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زور دے کر قسم کھاتے تو فرماتے: «والذي نفس أبي القاسم بيده» قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ابوالقاسم کی جان ہے ۔