Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: Excess water should not be withheld so as to prevent (cattle) by it from grass.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فاضل پانی سے نہ روکا جائے کہ اس کے ذریعہ سے گھاس سے روک دیا جائے ۱؎ ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۲۳۵۷)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/المساقاة ۲ (۲۳۵۳)، صحیح مسلم/المساقاة ۸ (۱۵۶۶)، سنن الترمذی/البیوع ۴۵ (۱۲۷۲)، سنن ابن ماجہ/الأحکام ۱۹ (۲۴۲۸)، موطا امام مالک/الأقضیة ۲۵ (۲۹)
Wazahat
وضاحت: ۱؎ : یہ سوچ کر دوسروں کے جانوروں کو فاضل پانی پلانے سے نہ روکا جائے کہ جب جانوروں کو پلانے کے لیے لوگ پانی نہ پائیں گے تو جانور ادھر نہ لائیں گے، اس طرح گھاس ان کے جانوروں کے لئے بچی رہے گی، یہ کھلی ہوئی خود غرضی ہے جو اسلام کو پسند نہیں ہے۔