Narrated Abu Masud: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم forbade the price paid for a dog, the hire paid to prostitute, and the gift given to a soothsayer.
ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت، زانیہ عورت کی کمائی اور کاہن کی کمائی سے منع فرمایا ہے ۱؎۔