Amr ibn Abasah, said that Marrah ibn Kab said: I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم say: If anyone emancipates a Muslim slave, that will be his ransom from Jahannam.
شرحبیل بن سمط کہتے ہیں کہ
انہوں نے عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ ہم سے کوئی ایسی حدیث بیان کیجئے جسے آپ نے ( براہ راست ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے کسی مسلمان گردن کو آزاد کیا تو وہ دوزخ سے اس کا فدیہ ہو گا ۔