Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

باب: مار پیٹ کا قصاص اور امیر کو اپنے سے قصاص دلوانے کا بیان ۔

CHAPTER: Retaliation Of A Ruler On Himself For Striking Someone.

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ مُسَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ قَسْمًا أَقْبَلَ رَجُلٌ فَأَكَبَّ عَلَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏فَطَعَنَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعُرْجُونٍ كَانَ مَعَهُ فَجُرِحَ بِوَجْهِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَالَ فَاسْتَقِدْ فَقَالَ بَلْ عَفَوْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ .

Narrated Abu Saeed al-Khudri: When the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was distributing something, a man came towards him and bent down on him. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم struck him with a bough and his face was wounded. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said to him: Come and take retaliation. He said: no, I have forgiven, Messenger of Allah!.

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ تقسیم کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص آیا اور آپ کے اوپر جھک گیا تو اس کے چہرے پر خراش آ گئی تو آپ نے ایک لکڑی جو آپ کے پاس تھی اسے چبھو دی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: آؤ قصاص لے لو ۱؎ وہ بولا: اللہ کے رسول! میں نے معاف کر دیا۔
Hadith Number: 4536
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/القسامة ۱۶ (۴۷۷۷)، (تحفة الأشراف: ۴۱۴۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد ( ۳/۲۸)

Wazahat

وضاحت: ۱؎ : سبحان اللہ ! رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کس قدر عادل تھے کہ جو تکلیف کسی کو غلطی سے پہنچ جاتی اس سے بھی قصاص لینے کو کہتے اور اپنی عظمت کا خیال نہ کرتے۔

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220