Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابوداود، (تحفة الأشراف: ۱۱۹۶۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۱۴۵، ۱۴۷، ۲۴۸، ۲۵۶) (صحیح)
Wazahat
وضاحت: ۱؎ : یعنی ہر پاک زمین تیمم کرنے اور نماز پڑھنے کے لائق بنا دی گئی ہے، یہ صرف امت محمدیہ کی خصوصیت ہے، پہلی امتوں کو اس کے لئے بڑا اہتمام کرنا پڑتا تھا، وہ صرف عبادت خانوں ہی میں نماز پڑھ سکتی تھیں ، دوسری جگہوں پر نہیں۔