Shuraih asked Aishah: What would the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم do as soon as he entered the house? She replied: (He would use) the siwak.
شریح کہتے ہیں کہ
میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تو کس چیز سے ابتداء فرماتے؟ فرمایا: مسواک سے۔