Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

باب: سانپوں کو مارنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding killing snakes.

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ،‏‏‏‏ عَنْ عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى،‏‏‏‏ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ،‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ،‏‏‏‏ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ حَيَّاتِ الْبُيُوتِ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ إِذَا رَأَيْتُمْ مِنْهُنَّ شَيْئًا فِي مَسَاكِنِكُمْ،‏‏‏‏ فَقُولُوا:‏‏‏‏ أَنْشُدُكُنَّ الْعَهْدَ الَّذِي أَخَذَ عَلَيْكُنَّ نُوحٌ،‏‏‏‏ أَنْشُدُكُنَّ الْعَهْدَ الَّذِي أَخَذَ عَلَيْكُنَّ سُلَيْمَانُ،‏‏‏‏ أَنْ لَا تُؤْذُونَا فَإِنْ عُدْنَ فَاقْتُلُوهُنَّ .

Narrated Abdur Rahman Ibn Abu Layla: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was asked about the house-snakes. He said: When you see one of them in your dwelling, say: I adjure you by the covenant which Noah made with you, and I adjure you by the covenant which Solomon made with you not to harm us. Then if they come back, kill them.

ابولیلیٰ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گھروں میں نکلنے والے سانپوں کے متعلق دریافت کیا گیا، تو آپ نے فرمایا: جب تم ان میں سے کسی کو اپنے گھر میں دیکھو تو کہو: میں تمہیں وہ عہد یاد دلاتا ہوں جو تم سے نوح علیہ السلام نے لیا تھا، وہ عہد یاد دلاتا ہوں جو تم سے سلیمان علیہ السلام نے لیا تھا کہ تم ہمیں تکلیف نہیں پہنچاؤ گے اس یاددہانی کے باوجود اگر وہ دوبارہ ظاہر ہوں تو ان کو مار ڈالو ۔
Hadith Number: 5260
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(اس کے راوی محمد بن ابی لیلی ضعیف ہیں)

Takhreej

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصید ۱۵ (۱۴۸۵)، (تحفة الأشراف: ۱۲۱۵۲)

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220