Blog
Books
Search Hadith

باب: نماز شروع کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: The Beginning Of The Prayer.

وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ

Narrated Wail ibn Hujr: I witnessed the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم raise his hands in front of his ears when he began to pray. I then came back and saw them (the people) raising their hands up to their chest when they began to pray. They wore long caps and blankets.

میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جس وقت آپ نے نماز شروع کی اپنے دونوں ہاتھوں کو کانوں کے بالمقابل اٹھایا، پھر میں (ایک زمانہ کے بعد) لوگوں کے پاس آیا تو میں نے انہیں دیکھا کہ وہ نماز شروع کرتے وقت اپنے ہاتھ اپنے سینوں تک اٹھاتے اور حال یہ ہوتا کہ ان پر جبے اور چادریں ہوتیں۔
میں سردی کے موسم میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو میں نے صحابہ کرام کو دیکھا کہ وہ نماز میں ( سردی کی وجہ سے ) اپنے کپڑوں کے اندر ہی رفع یدین کرتے۔
Haidth Number: 728
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/ السہو ۳۱ (۱۲۶۶)، (تحفة الأشراف: ۱۱۷۸۳) (صحیح)

Wazahat

Not Available