Blog
Books
Search Hadith

امام کے پیچھے جنازہ کی نماز کے لیے دو یا تین صفیں کرنا

(53) CHAPTER. Whoever aligned in two or three rows behind the Imam for a funeral Salat (prayer).

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ , عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ ، فَكُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوِ الثَّالِثِ .

Narrated Jabir bin `Abdullah: Allah's Apostle offered the funeral prayer for An-Najashi and I was in the second or third row.

ہم سے مسدد نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے ابوعوانہ وضاح یشکری نے بیان کیا ‘ ان سے قتادہ نے بیان کیا ‘ ان سے عطاء نے اور ان سے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے کہ
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔
Haidth Number: 1317
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

Not Available

Wazahat

Not Available